Moeed Pirzada's critical tweet on DG ISPR's press conference
معید پیرزادہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جرنل شریف DG ISPR کی پریس کانفرنس دیکھ کے بڑا شدید دکھ ہوا! پاکستان آرمی کے جرنل آفیسر ایک Officer & Gentleman کی حیثیت سے شہرت چاہتے ہیں، یہی عزت اور اعزاز ان کی پروفیشنل محنت کا انعام ہوا کرتا تھا! مگر اب حالات کے جبر نے اور نوکری بچانے کے خوف نے انھیں سیاسی مقاصد کی بھینٹ چڑھا دیا ہے! ۲۰۱۴ کے دھرنے اور ۲۰۱۶ کی جلوسوں کا ذکر کر کے انھوں نے اپنے آپ کو شریف خاندان کے ایک خدمت گزار اور اطاعت شعار ملازم میں بدل دیا اور حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ شائد جرنل صاحب کو پتہ بھی نہیں چلا کے دیکھنے سننے والے کیا دیکھ رہے ہیں!
پاکستان کے تمامُ شہریوں کے ساتھ ساتھ تمام افسروں کو سوچنا چاہئے کہ اس قسم کا سیاسی بیانیہ اور سیاسی استعمال اداروں کو دیمک کی طرح کھا جاے گا اور شائد کھا چکا ہے! شریف خاندان اور زرداری اپنی سازش میں کامیاب ہو گے ہیں، انھوںُ نے پاکستان فوج کو پنجاب پولیس میں بدل کے رکھ دیا ہے! آج جرنل صاحب میںُ اور IGP پنجاب کی بود و باش میںُ کوئی فرق نظر نہیں آ رہا! جرنل صاحب عطا تارڑ لگ رہے تھے! اگر صحافی وہاں قہقہے مار سکتے ہوتے تو یہ ISPR کا کامیڈی شو بہت مزیدار ہو جاتا مگر لگتا ہے وہ دن بھی آنے والے ہیں
جرنل شریف DG ISPR کی پریس کانفرنس دیکھ کے بڑا شدید دکھ ہوا! پاکستان آرمی کے جرنل آفیسر ایک Officer & Gentleman کی حیثیت سے شہرت چاہتے ہیں، یہی عزت اور اعزاز ان کی پروفیشنل محنت کا انعام ہوا کرتا تھا! مگر اب حالات کے جبر نے اور نوکری بچانے کے خوف نے انھیں سیاسی مقاصد کی بھینٹ چڑھا…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) May 7, 2024
Fiza Ali exposed Tiktoker Kashif Zameer in live show, all of his gold turned out to be fake
Engineer Muhammad Ali Mirza's first response after being released from Jail
UK canceled social media influencer Rajab Butt’s visa and deported back to Pakistan
Dramatic video shows a private jet crashes on a highway in Florida
A woman had an interesting chat with Bilawal Bhutto during his stroll in Lahore's streets
Ducky Bhai's exclusive interview with Yasir Shami regarding his detainment by FIA










