Top Rated Posts ....

Latif Khosa's response on Sher Afzal Marwat's statement about PTI

Posted By: Yasmin, May 11, 2024 | 06:01:44


Latif Khosa's response on Sher Afzal Marwat's statement about PTI


شیر افضل مروت نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ایک مردہ گھوڑا بن چکی تھی اور یہ میں ہی تھا جس نے پی ٹی آئی میں جان ڈالی۔ اس پر لطیف کھوسہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت اپنے ذہن سے یہ غلط فہمی نکال دیں کہ پی ٹی آئی میں انہوں نے جان ڈالی اور ان کی وجہ سے یہ پارٹی چل رہی ہے۔ یہ پارٹی صرف خان کی وجہ سے زندہ ہے۔


Youtube



Comments...