Sher Afzal Marwat's tweet after Imran Khan expelled him from PTI's core committee
گزشتہ روز عم ایوب نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ عمران خان نے حکم دیا ہے کہ شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے نکال دیا جائے۔ اس پر شیر افضل مروت نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کارکنوں کے جذبات کے احترام اور خان صاحب کے فیصلے کے احترام کے طور پر، میں مسٹر عمر ایوب خان کے حالیہ بیانات پر کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔ میں ان ایشوز یا کسی پارٹی ایشو پر بھی کسی میڈیا ٹاک میں بات نہیں کروں گا۔ میں میڈیا سے حتی الامکان بچنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ میں پارٹی کارکنوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ میں انہیں کبھی مایوس نہیں کروں گا اور خان صاحب کے کسی بھی فیصلے کا احترام کروں گا۔
کارکنوں کے جذبات کے احترام اور خان صاحب کے فیصلے کے احترام کے طور پر، میں مسٹر عمر ایوب خان کے حالیہ بیانات پر کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔ میں ان ایشوز یا کسی پارٹی ایشو پر بھی کسی میڈیا ٹاک میں بات نہیں کروں گا۔ میں میڈیا سے حتی الامکان بچنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ میں پارٹی…
— Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) May 10, 2024
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes










