Moeed Pirzada's tweet on chaotic situation in Azad Kashmir
معید پیرزادہ نے آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آذاد کشمیر کے طول و عرض میں ایک لاوہ ابل رہا ہے! ۱۹۴۷ سے لے کر آج تک کبھی ایسا عوامی غیض وغضب دیکھنے میں نہیں آیا، یہ بنیادی طور پہ آزادکشمیر حکومت اور پولیس کا پیدا کیا ہوا بحران ہے، معلوم نہیں کہ پولیس کے افسر جنھوں نے یہ بحران پیدا کیا کہیں پنجاب سے تو نہیں آے تھے؟ ساری تباہی اس وقت شروع ہوئی جب ۹ مئی اور ۱۰ مئی کی درمیانی رات کو پولیس نے آدھی رات کو گرفتاریاں کرنے کے لئے لوگوں کے گھروں پہ چھاپے مارے، یہ مجرمانہ ذہنیت پنجاب پولیس کی کاپی تھی، آزاد کشمیر میں کبھی اس سکیل پہ ایسا نہیں ہوا! طاقت کے نشے میں پاکستانی امرا غلطیوں پہ غلطیاں کرتے جا رہے ہیں! ھندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ جمعہ کے دن سے مسلسل دھمکی لگا رہے ہیںُ کہ سارا آذاد کشمیر ھندوستان کا حصہ ہے! مگر جو کچھ ہو رہا ہے وہ ابھی تک ھندوستان کی کاروائی نہیں بلکہ ہمارا اپنا اندورنی failure ہے مگر ہمیں اس صورتحال کو ایک Law & Order سمجھ کر نہیں بلکہ سیاسی چیلنج سمجھ کر فوری طور پے حل کرنے کی ضرورت ہے! Rangers اگر موجود ہے تو اسے فوری طور پے واپس بلانے کی ضرورت ہے، مطالبات مان لینے چاہیے اور ایک long term Economic Integration Package اور Economic Initiative پہ کامُ کرنے کی ضرورت ہے
آذاد کشمیر کے طول و عرض میں ایک لاوہ ابل رہا ہے! ۱۹۴۷ سے لے کر آج تک کبھی ایسا عوامی غیض وغضب دیکھنے میں نہیں آیا، یہ بنیادی طور پہ آزادکشمیر حکومت اور پولیس کا پیدا کیا ہوا بحران ہے، معلوم نہیں کہ پولیس کے افسر جنھوں نے یہ بحران پیدا کیا کہیں پنجاب سے تو نہیں آے تھے؟ ساری تباہی…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) May 12, 2024
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











