Top Rated Posts ....

Breaking News: Supreme Court decides not to livestream Imran Khan's video link appearance

Posted By: Asif, May 16, 2024 | 06:07:48


Breaking News: Supreme Court decides not to livestream Imran Khan's video link appearance


بریکنگ نیوز۔ سپریم کورٹ کا عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کو لائیو نہ دکھانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق ہم نیوز کے صحافی شاکر محمود اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سپریم کورٹ نے ہدایت نامہ جاری کیا ہے کہ عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کو لائیو نہیں دکھایا جائے گا۔





Comments...