Tariq Bashir Cheema Ki Zartaj Gul Ko Gaali? Assembly Mein Sakht Hungama Arai
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل میں تلخ کلامی۔ طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل کو گالی دی ہے، پی ٹی آئی اراکین کا الزام۔ ایوان میں سخت ہنگامہ آرائی۔۔
پی ٹی آئی رکن شاھد خٹک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل کو گالیاں دی ہیں. یہ گالیاں دہرائی نہیں جاسکتیں. زرتاج گل اسپیکر کے پاس موجود ہیں اور رو رہی ہیں. پیپلز پارٹی اراکین اور ن لیگی اراکین نے بھی طارق چیمہ کی بات کو ناپسند کیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کہا طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل کو گالی دی ہے، جب تک معافی نہیں مانگتے اسے نہیں چھوڑیں گے۔
طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل کو گالیاں دی ہیں. یہ گالیاں دہرائی نہیں جاسکتیں. زرتاج گل اسپیکر کے پاس موجود ہیں اور رو رہی ہیں. پیپلز پارٹی اراکین اور ن لیگی اراکین نے بھی طارق چیمہ کی بات کو ناپسند کیا ہے. پی ٹی آئی رکن شاھد خٹک pic.twitter.com/iPLK9YBfmi
— Salman Durrani (@DurraniViews) May 16, 2024
طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل کو گالی دی ہے، جب تک معافی نہیں مانگتے اسے نہیں چھوڑیں گے، عاطف خان@AtifKhanpti pic.twitter.com/HL0YNEl4Dd
— Sheraz Ahmad sherazi (@Sherazi_Silmian) May 16, 2024
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










