Journalist Sammer Abbas' tweet about critical condition in Kyrgyzstan
کرغزستان میں انتہائی تشویشناک صورتحال۔ صحافی ثمر عباس نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کرغزستان سے انتہائی تشویشناک خبریں سامنے آ رہی ہیں جہاں دارلحکومت بشکک میں مقامی افراد ڈھونڈ ڈھونڈ کر پاکستانی طلبہ کو نشانہ بنا رہی ہے اب تک کی اطلاعات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 میڈیکل طلبہ جاں بحق ہو چکے ہیں واقعہ مقامی جوانوں کی کچھ مصری طلبہ سے لڑائی کے بعد شروع ہوا جنہیں پاکستانی سمجھ کر پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر دھاوہ بولا جا رہا ہے، اندازے کے مطابق کرغزستان میں 10 ہزار کے قریب پاکستانی طلبہ و طالبات موجود ہیں، وزارت خارجہ کو فوری رابطہ کر کے فسادات رکوانے چاہئیں۔
کرغزستان سے انتہائی تشویشناک خبریں سامنے آ رہی ہیں جہاں دارلحکومت بشکک میں مقامی افراد ڈھونڈ ڈھونڈ کر پاکستانی طلبہ کو نشانہ بنا رہی ہے اب تک کی اطلاعات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 میڈیکل طلبہ جاں بحق ہو چکے ہیں واقعہ مقامی جوانوں کی کچھ مصری طلبہ سے لڑائی کے بعد شروع…
— Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) (@SammerAbbas) May 17, 2024
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










