Chaudhry Pervaiz Elahi's first tweet after reaching home
جیل سے رہا ہونے کے بعد پرویز الٰہی نے اپنی پہلی ٹویٹ میں لکھا
اللہ پاک کا بہت شکر ہے کہ مجھے سرخرو کیا۔اللہ پاک نے مجھے حوصلہ دیا کہ میں ثابت قدم رہوں۔میں ان ججوں کا مشکور ہوں جنہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اور مجھے رہائی ملی۔میں ان سب لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میرے لیے دعائیں کی اور اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا۔گجرات کے لوگوں کو بہت زیادتیاں اور ظلم سہنا پڑا۔گجرات میں ہمارا مینڈیٹ تک چرایا گیا۔شجاعت صاحب کے بچوں سے اس وقت تک کوئی بات نہیں ہو گی جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ہو گا۔گجرات میں جن لوگوں کے ساتھ زیادتیاں ہوئیں وہ جب تک معاف نہیں کریں گے تب تک ان سے کوئی بات نہیں ہو گی۔مجھے پکڑوانے میں اور میرے ساتھ زیادتی کرنے میں سب سے زیادہ اہم کردار محسن نقوی کا رہا ہے۔
میں عمران خان کے ساتھ تھا، ہوں اور انشاء اللہ رہوں گا
اللہ پاک کا بہت شکر ہے کہ مجھے سرخرو کیا۔اللہ پاک نے مجھے حوصلہ دیا کہ میں ثابت قدم رہوں۔میں ان ججوں کا مشکور ہوں جنہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اور مجھے رہائی ملی۔میں ان سب لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میرے لیے دعائیں کی اور اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا۔گجرات کے لوگوں کو بہت… pic.twitter.com/5OZREUn3xR
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) May 21, 2024
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










