Parvaiz Elahi deleted the tweet made in favor of Imran Khan after his release
بریکنگ نیوز۔ پرویز الٰہی نے رہائی کے بعد فوراً بعد ٹویٹ کی تھی جس میں لکھا تھا کہ " میں عمران خان کے ساتھ تھا، ہوں اور انشاء اللہ رہوں گا"۔۔ مگر پھر پرویز الٰہی نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔ اب یہ ٹویٹ پرویز الٰہی کی ٹائم لائن پر موجود نہیں۔

عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں صحافی مزمل سہروردی نے بھی ذکر کیا کہ پرویز الٰہی نے عمران خان کے حق میں کیا گیا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










