Fawad Chaudhry's tweet on Pervaiz Elahi's release
پرویز الٰہی کی رہائی کو مائنس عمران خان فارمولا کے تحت قرار دینے والوں کو جواب دیتے ہوئے فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سوشل میڈیا پر ان احمقوں کے تبصرے پڑھ کر حیران ہو جاتا ہوں جو لکھ رہے ہیں کہ پرویز الٰہی اور شاہ محمود کی رہائ مائنس عمران خان فارمولا ہے، ان بزرجمہروں نے ایک دن کوئ تکلیف نہیں دیکھی اور مہینوں پابند سلاسل رہنے والی لیڈر شپ پر بہتان لگانا کوئ مسئلہ ہی نہیں، عمران خان کی پاکستان میں وہ حیثیت ہے جو ماؤزے تنگ کی چین کے انقلاب میں تھی یا قائد اعظم کی مسلم لیگ اور گاندھی کی کانگریس میں تھی، عمران خان کے اشارے کے بغیر پاکستان کی سیاست کی شطرنج پر چال چلی ہی نہیں جا سکتی اس کھیل کا بادشاہ عمران خان ہے۔۔
سوشل میڈیا پر ان احمقوں کے تبصرے پڑھ کر حیران ہو جاتا ہوں جو لکھ رہے ہیں کہ پرویز الٰہی اور شاہ محمود کی رہائ مائنس عمران خان فارمولا ہے، ان بزرجمہروں نے ایک دن کوئ تکلیف نہیں دیکھی اور مہینوں پابند سلاسل رہنے والی لیڈر شپ پر بہتان لگانا کوئ مسئلہ ہی نہیں، عمران خان کی پاکستان…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 23, 2024
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










