Police raided my house last night and arrested two of my servants - Hammad Azhar's tweet
روپوشی ختم کرنے ہی تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے گھر پر پولیس کے چھاپے۔ حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
گزشتہ رات میرے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ میرے والدین گھر میں اکیلے تھے اور مقصد انھیں ہراساں کرنا تھا۔ میرے دو ملازم بھی گرفتار کر لئے۔ میں ایسی حرکتوں سے نا ڈرنے والا ہوں نا جھکنے والا۔ اس ملک میں عوام کی حکمرانی ہی ہو گی اور فسطائیت کی نحوست اپنے آخری سانسوں پر ہے۔

— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) May 24, 2024
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy