Lt. Colonel and his wife injured, two children died in fire incident in DI Khan

ڈیرہ اسماعیل میں آتشزدگی، لیفٹیننٹ کرنل کا بیٹا اور بیٹی جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان کے اندرونی علاقے امامیہ گیٹ کے نزدیک مکان کے نچلے حصے میں آگ بھڑک اٹھی۔ پورشن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی۔ دوسری منزل پر باہر نکلنے کا راستہ نہ ملنے کے باعث لیفٹیننٹ کرنل کا بیٹا اور بیٹی جھلس پر موقع ہی جاں بحق ہوگئے۔ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب اور ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئے گئے۔
کرنل ثاقب نے ریسکیو 1122 کو کال کی اور اپنی مدد اپ کے تحت آگ میں پھنسے افراد کو باہر نکالا۔ ریسکیو کی ٹیموں نے زخمی افراد کو اور جاں بحق ہونے والے بچوں کو سی ایم ایچ منتقل کیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے آگ پر قابو پاکر اسے مزید پھیلنے سے روک دیا۔
ریسکیو ٹیموں کی طرف سے کولنگ کا عمل ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ واضح رہے کہ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب سی ایم ایچ راولپنڈی میں تعینات ہیں اور گزشتہ روز چھٹی لےکر گھر آئے تھے۔
Source
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











