Kamran Khan's tweet on Imran Khan's acquittal in cipher case
سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
حکومت کے لئے بے پناہ پریشانی کا سامان ہے عدالتوں میں عمران خان حکومت کو لگا تار چھکے مار رہےہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے نامی گرامی سائفر کیس خود بری ہوئے شاہ محمود قریشی بھی معصوم ثابت ہوگئے مشہور ترین توشہ خانہ میں بھی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے لمعصوم ثابت ہو چکے ہیں ٹیریان کیس تو چلنے سے پہلے ڈھیر ہوگیا اور آج سپریم کورٹ اہم ترین پی ٹی آئی 77 مخصوص نشستیں کیس سماعت میں آغاز سے ہی پی ٹی آئی کے لئے امید کی کرنیں پھوٹ رہی تھیں فل کورٹ ججز سوالات حکومت کے لئے پریشانی کا بھاری سامان پیدا کررہے تھے پی ٹی آئی کو جلد پارلیمنٹ میں مزید 77 نشستیں مل جائیں خاک از امکان نہیں۔
حکومت کے لئے بے پناہ پریشانی کا سامان ہے عدالتوں میں عمران خان حکومت کو لگا تار چھکے مار رہےہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے نامی گرامی سائفر کیس خود بری ہوئے شاہ محمود قریشی بھی معصوم ثابت ہوگئے مشہور ترین توشہ خانہ میں بھی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے لمعصوم ثابت ہو چکے ہیں… pic.twitter.com/FCUKExyvnI
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 3, 2024
New CCTV footage shows Trump dinner gunman storming through the security
Iranian President reaches out to the public without protocol, A citizen hugs the President
21 passengers offloaded at Karachi Airport on Bahrain flight
US has planned a new wave of severe attacks on Iran - American newspaper claims
Iran submits latest proposal to Pakistani mediators for negotiations with US
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims












