Moeed Pirzada's tweet on Behroze Sabzwari's claim that Imran Khan drinks alcohol
عمران خان کے فین اداکار بہروز سبزواری نے عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک سچا آدمی ہے، اس کے مخالفین اس پر کوکین لینے کا الزام لگاتے ہیں، میں نے اس کے ساتھ کئی بار شراب پی ہے وہ تو ایک پیگ سے زیادہ شراب نہیں پیتا۔
بہروز سبزواری کے اس بیان پر معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شراب پینے میں شاید کوئی خرابی نہ ہو! پاکستان میں لاکھوں افراد ہر ہفتے پارٹی ماحول میں شراب پیتے رہے ہیں مگر کبھی بھی کسی نے عمران خانُ کے شراب پینے کی بات نہیں کی! یہ پتہ نہیں کہاں کی بات کر رہے ہیں! بات میں وزن نہیں ہے!
شراب پینے میں شاہد کوئی خرابی نہ ہو! پاکستان میں لاکھوں افراد ہر ہفتے پارٹی ماحول میں شراب پیتے رہے ہیں مگر کبھی بھی کسی نے عمران خانُ کے شراب پینے کی بات نہیں کی! یہ پتہ نہیں کہاں کی بات کر رہے ہیں! بات میں وزن نہیں ہے! https://t.co/4hzRMAiEgU
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) June 4, 2024
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










