My elder brother has been abducted from Lahore - Shahbaz Gill's tweet
شہباز گل نے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بڑے بھائی کو لاہور سے اغوا کرلیا گیا ہے۔ شہباز گل نے ٹویٹ میں لکھا
میرے ناکردہ جرائم کے بدلے میرے بڑے بھائی غلام شبیر صاحب کو کل لاہور سے اغوا کر لیا گیا ہے- ویسے سیاست کوئی جرم نہیں لیکن آج کل کیونکہ بنا دیا گیا ہے تو بتاتا چلوں کے میرے بھائی کا سیاست سے کوئی دور دور تک کا لینا دینا نہیں۔
چند دن پہلے ایک بہت طاقتور شخصیت نے مجھے فون پر دھمکیاں دیں اور اس کے بعد میرے بھائی کو اغوا کیا گیا۔
مجھے پتہ تھا اور ہے کہ سچ بولنے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ لیکن میرا اللہ پر ایمان ہے کہ اللہ جو کرے گا بہتر کرے گا۔
حسب ان الله و نعم الوکیل
میرے ناکردہ جرائم کے بدلے میرے بڑے بھائی غلام شبیر صاحب کو کل لاہور سے اغوا کر لیا گیا ہے- ویسے سیاست کوئی جرم نہیں لیکن آج کل کیونکہ بنا دیا گیا ہے تو بتاتا چلوں کے میرے بھائی کا سیاست سے کوئی دور دور تک کا لینا دینا نہیں۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 10, 2024
چند دن پہلے ایک بہت طاقتور شخصیت نے مجھے فون پر…
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy