Top Rated Posts ....

Hamid Mir's tweet on Imran Riaz Khan's arrest

Posted By: Muzaffar, June 12, 2024 | 08:27:30


Hamid Mir's tweet on Imran Riaz Khan's arrest


عمران ریاض خان کی گرفتاری پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

عدالت کی اجازت سے حج پر جانے والے کو روکنا دراصل اپنی طاقت کا نہیں کمزوری کا اعتراف ہے نیتوں کا حال صرف اللّٰہ جانتا ہے احرام میں ملبوس مسلمان کو گرفتار کرنے والے یہ بھول گئے کہ دنیا فانی ہے سب نے اپنے اللّٰہ کے پاس جانا ہے اور وہاں سب کا حساب ہو گا





Comments...