Fawad Chaudhry Vs Ahsan Iqbal on X (Twitter)
احسن اقبال نے حالیہ بیان میں کہا کہ اگر پاکستان کو ترقی دینی ہے تو عمران خان کو پانچ سال جیل میں رکھیں۔ اس پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
حکومتی وزیر احسن اقبال نے حکومت کی سیاسی اور معاشی حکمت عملی یہ بتائ کہ عمران خان کو پانچ سال تک جیل رکھا جائیگا تاکہ موجودہ حکومت حکومت کر سکے، حکمرانوں کو احساس ہے کہ ان کی کوئ سیاسی پوزیشن نہیں اور صرف لاٹھی اور گولی پر حکومت کر سکتے ہیں
فواد چوہدری کی ٹویٹ کے جواب میں احسن اقبال نے لکھا
میں نے حکومت کی سیاسی حکمت عملی نہیں بتائی بلکہ عوام کی بات کی ہے جو کہہ رہے ہیں کہ اگر پاکستان نے چلنا ہے اور ترقی کرنی ہے تو فتنہ اور فساد کی جڑ اور سائے سے پاکستان کو محفوظ رکھیں جسے سوائے منفی سیاست، دھرنوں، گالی گلوچ ، تشدد اور نفرت کے کچھ نہیں آتا۔ چار سال سیاہ سفید کا مالک رہا لیکن پورے ملک میں ایک بھی قابل ذکر منصوبہ نہیں جو اس کی نشانی ہو ماسوائے سیلانی فاؤنڈیشن کے پیسوں سے چلنے والے 29 لنگر خانے جن کا کریڈٹ لیا جاتا رہا۔
حکومتی وزیر احسن اقبال نے حکومت کی سیاسی اور معاشی حکمت عملی یہ بتائ کہ عمران خان کو پانچ سال تک جیل رکھا جائیگا تاکہ موجودہ حکومت حکومت کر سکے، حکمرانوں کو احساس ہے کہ ان کی کوئ سیاسی پوزیشن نہیں اور صرف لاٹھی اور گولی پر حکومت کر سکتے ہیں https://t.co/YoxHNqV0KA
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 16, 2024
میں نے حکومت کی سیاسی حکمت عملی نہیں بتائی بلکہ عوام کی بات کی ہے جو کہہ رہے ہیں کہ اگر پاکستان نے چلنا ہے اور ترقی کرنی ہے تو فتنہ اور فساد کی جڑ اور سائے سے پاکستان کو محفوظ رکھیں جسے سوائے منفی سیاست، دھرنوں، گالی گلوچ ، تشدد اور نفرت کے کچھ نہیں آتا۔ چار سال سیاہ سفید کا مالک… https://t.co/q6ucIBmz39
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) June 16, 2024
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










