Top Rated Posts ....

Singer Malkoo has been offloaded from flight because of his song "Qaidi 804" - Hamid Mir's tweet

Posted By: Nasir, June 17, 2024 | 05:21:28


Singer Malkoo has been offloaded from flight because of his song "Qaidi 804" - Hamid Mir's tweet


حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ملکو کو فلائٹ سے اتار دیا گیا، کیونکہ وہ قیدی 804 گانے کا سنگر ہے۔

قیدی آٹھ سو چار اے
کدی وی نہ مندا ہار اے

عمران خان کے لئے گانا گانے والے گلوکار ملکو کو برطانیہ جانے والی فلائیٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا عمران خان سے اختلاف ضرور کریں لیکن پابندیوں سے اس گانے کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو گا ، گانے سے اتنا مت گھبرائیں





Comments...