Top Rated Posts ....

Senator Faisal Sabzwari's speech in parliament on Ahmadis persecution and mob lynching incident

Posted By: Saif, June 26, 2024 | 06:02:43


Senator Faisal Sabzwari's speech in parliament on Ahmadis persecution and mob lynching incident


پولیس احمدیوں کے گھروں پر چھاپے مارتی رہی،آئین میں تو ان کو غیر مسلم ڈکلیئر کردیا گیا، اب کیا ان کو جینے بھی نہیں دو گے۔ سوات میں ایک شخص پر قرآن کی بے حرمتی کا الزام لگاکر قتل کردیا گیا، ایسے پاکستان میں کون انویسٹر آئے گا۔ فیصل سبز واری کی پارلیمنٹ میں تقریر

Youtube



Comments...