Fawad Chaudhry's tweet on court judgement against Imran Khan
عدت / نکاح کیس میں عدالت سے عمران خان کے حق میں فیصلہ نہ آنے پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کی رہائ کیلئے عدالتوں پر بھروسہ کرنا دانشمندی نہیں ہے، اس کیلئے سیاسی حکمت عملی چاہئے۔۔ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈر شپ پر کوئ تنقید نہیں کرنا چاھتا لیکن مجھے مسئلہ یہ ہے کہ ان لوگوں میں یہ صلاحیت نہیں کہ عمران خان کی رہائ کیلئے مطلوبہ سیاسی دباؤ بنا سکیں۔۔ باقی جو چاہے تیرا حسن کرشمہ ساز کرے۔۔۔
عمران خان کی رہائ کیلئے عدالتوں پر بھروسہ کرنا دانشمندی نہیں ہے، اس کیلئے سیاسی حکمت عملی چاہئے۔۔ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈر شپ پر کوئ تنقید نہیں کرنا چاھتا لیکن مجھے مسئلہ یہ ہے کہ ان لوگوں میں یہ صلاحیت نہیں کہ عمران خان کی رہائ کیلئے مطلوبہ سیاسی دباؤ بنا سکیں۔۔ باقی جو چاہے…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 27, 2024
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










