Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry's tweet on Latif Khosa's statement against him

Posted By: Muzaffar, June 28, 2024 | 05:11:33


Fawad Chaudhry's tweet on Latif Khosa's statement against him


لطیف کھوسہ نے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں کہا کہ فواد چوہدری بہت فرسٹریشن کا شکار ہے اور وہ گڑا گڑا کر منتیں کررہا ہے، معافیاں مانگ رہا ہے کہ مجھے تحریک انصاف میں واپس لے لیا جائے۔

لطیف کھوسہ کے اس بیان پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

جو لوگ دس بجے سستی شراب لگا کے TV پر بیٹھ جاتے ہیں مجھ ان سے سخت نفرت ہے، بھائی ضروری ہے پروگرام کرنا۔۔ گھر پر بیٹھو





Comments...