I was forced to hold press conference - Dr. Shireen Mazari's first interview after leaving PTI
Posted By: Atif, July 05, 2024 | 16:10:22I was forced to hold press conference - Dr. Shireen Mazari's first interview after leaving PTI
جب مجھے گرفتار کیا گیا تو میری بیٹی کو فون آیا کہ اپنی ماں سے کہو پی ٹی آئی چھوڑدے اور 9 مئی کی مذمت کرے تو ہم اسے چھوڑدیں گے، ورنہ پھر دوسرے مسنگ پرسنز کے ساتھ اپنی ماں کا کیس بھی لڑتی رہنا۔ شیریں مزاری کا طویل عرصے بعد پہلا انٹرویو، ثاقب بشیر کے ساتھ
Youtube