Top Rated Posts ....

Breaking News: PTI leadership postponed Islamabad jalsa

Posted By: Faisal , July 06, 2024 | 07:25:04


Breaking News: PTI leadership postponed Islamabad jalsa


بریکنگ نیوز۔ تحریک انصاف کی قیادت نے اسلام آباد جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی عدم دستیابی کی وجہ سے پی ٹی آئی کی پیٹیشن نہ سنی جاسکی، جس پر پی ٹی آئی قیادت نے اسلام آباد جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔




Comments...