Fawad Chaudhry's tweets on postponement of PTI jalsa
فواد چوہدری نے تحریک انصاف کے جلسہ منسوخ ہونے پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
حسب توقع جلسہ ملتوی اس کو چھوڑیں۔۔۔ گحریک انصاف لیڈر شپ اسلام آباد ہائیکورٹ گئ تو رضوان کی ریکوری کیلئے بھی کیس فائل کریں، آخر آپ ان Disappearance forced کیلئے آرٹیکل 184(3) میں سپریم کورٹ کیوں نہیں جا رہے؟ اظہر مشوانی کے بھائ، شہباز گل کا بھائ اور اب رضوان سمیت درجنوں لوگ غائب ہیں براہ مہربانی سپریم کورٹ جائیں۔۔
ایک صارف نے لکھا انصاف آج چھٹی پر ہے، جس پر فواد چوہدری نے جواب دیتے ہوئے لکھا
اپنا سارا بوجھ ججوں پر ڈالنا بھی کوئ عقلمندی نہیں، سیاسی حکمت عملی تو ہے نہیں جج کیا کریں ؟ نہ کوئ بار کھڑی ہے نہ کوئ لوگوں کا پریشر جج صاحبان کو سلام ہے کہ بغیر کسی خوف کے وہ کھڑے ہوئے لیکن سیاسی راستہ آپ نے بنانا ہے عمران خان کو باہر آپ نے لانا ہے عدالتوں سے نہیں ہونا سیاست سے ہونا ہے
حسب توقع جلسہ ملتوی اس کو چھوڑیں۔۔۔ گحریک انصاف لیڈر شپ اسلام آباد ہائیکورٹ گئ تو رضوان کی ریکوری کیلئے بھی کیس فائل کریں، آخر آپ ان Disappearance forced کیلئے آرٹیکل 184(3) میں سپریم کورٹ کیوں نہیں جا رہے؟ اظہر مشوانی کے بھائ، شہباز گل کا بھائ اور اب رضوان سمیت درجنوں لوگ غائب…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 6, 2024
اپنا سارا بوجھ ججوں پر ڈالنا بھی کوئ عقلمندی نہیں، سیاسی حکمت عملی تو ہے نہیں جج کیا کریں ؟ نہ کوئ بار کھڑی ہے نہ کوئ لوگوں کا پریشر جج صاحبان کو سلام ہے کہ بغیر کسی خوف کے وہ کھڑے ہوئے لیکن سیاسی راستہ آپ نے بنانا ہے عمران خان کو باہر آپ نے لانا ہے عدالتوں سے نہیں ہونا سیاست سے… https://t.co/N7mVz6Fswx
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 6, 2024
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









