Imran Riaz Khan's tweet on Imran Khan & Pervez Khattak's face-off in Adiala jail
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور پرویز خٹک کا آمنا سامنا۔ عمران ریاض نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ا ڈیالہ جیل میں پرویز خٹک عمران خان کے خلاف گواہی دینے پہنچے۔ پرویز خٹک دوران سماعت اور گواہی بار بار چوری چوری عمران خان کی طرف جھانکتے رہے مگر عمران خان نے ایک بار بھی پرویز خٹک کی طرف دیکھنا گوارہ نہیں کیا۔
ایک سال کی مشکل جیل بھی عمران خان کے اعصاب کو ہلا نہیں پائی۔

— Imran Khan (@ImranRiazKhan) July 10, 2024
ایک سال کی مشکل جیل بھی عمران خان کے اعصاب کو ہلا نہیں پائی۔
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video