I can't believe these 8 judges gave shut up call to the "Firoun" of the time - Moeed Pirzada's tweet
معید پیرزادہ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججز کے تحریک انصاف کے حق میں فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
یقین نہیں آ رہا کہُ انُ آٹھ جج صاحبان نے وقت کے فرعون کو شٹ اپ کال دے کر عدالت عظمیٰ اور پاکستان کو بچا لیا! پوری قوم کو مبارکباد ہو! یہ تو جشن اور مٹھائی کا موقع ہے! لوگوں کو سڑکوں اور بازاروں میں رقص کرنا چاہئے! اور جیسا کہ میں نے اپنے vlog اور ٹویٹ میں کہا تھا، مجھے اپنے اندازے کے غلط ثابت ہو جانے کی بے انتہا خوشی ہے! منصور علی شاہ، اطہر من اللہ، منیب اختر، عائشہ ملک کی حد تک تو اندازہ تھا مگر کیا چار اور جج صاحبان بھی Rubicon کراس کر کے حق اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہو جائینگے، فرعون کے پاکستان میں؟ اندازہ نہیں تھا؟ عرفان سعادت، حسن رضوی، محمد علی مظہر نے حیران کر دیا! مگر ثابت ہوا کہ ابھی پاکستان میں دم ہے! ابھی اس قوم کا مستقبل ہے! یہ رابرٹ کلائیو کے جانشینوں سے لگتا ہے جان چھڑا لے گئی! آمین!۔
یقین نہیں آ رہا کہُ انُ آٹھ جج صاحبان نے وقت کے فرعون کو شٹ اپ کال دے کر عدالت عظمیٰ اور پاکستان کو بچا لیا! پوری قوم کو مبارکباد ہو! یہ تو جشن اور مٹھائی کا موقع ہے! لوگوں کو سڑکوں اور بازاروں میں رقص کرنا چاہئے! اور جیسا کہ میں نے اپنے vlog اور ٹویٹ میں کہا تھا، مجھے اپنے… https://t.co/ckjk2rCOnv
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) July 12, 2024
BJP member Renu Chaudhary becomes a laughing stock due to her 'Hinduata' mindset
Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened?
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader
Trump's policy shift to Pakistan, US 'Washington Times' declares 2025 as 'revolutionary year' for Pak-US relations
Lahore High Court halts Punjab property ownership ordinance













