Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Kasur: Brave citizen resists robbery and shots the robber after snatching his gun Kasur: Brave citizen resists robbery and shots the robber after snatching his gun Donald Trump refuses to apologize for posting insulting video of Obama and his wife Donald Trump refuses to apologize for posting insulting video of Obama and his wife New York Times exposes India’s dominance in cricket New York Times exposes India’s dominance in cricket US Ambassador & Consul General enjoy kite flying in Lahore US Ambassador & Consul General enjoy kite flying in Lahore Chinese man extracts 191 grams of gold from discarded SIM cards Chinese man extracts 191 grams of gold from discarded SIM cards Kites Fill the Skies as Basant Festivities Continue in Lahore Kites Fill the Skies as Basant Festivities Continue in Lahore

Judge sahib! Please release my wife, she is innocent - Imran Khan says to judge


جج صاحب میری بیوی کو تو چھوڑدیں، آپ نے اللہ کو جواب دینا ہے آئی ایس آئی کو نہیں۔ اس کو صرف مجھے اذیت دینے کیلئے جیل میں ڈال رکھا ہے۔ عمران خان کا جج سے مکالمہ

نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان کا جج سے مکالمہ،سماعت کے آغاز پر عمران خان نے میڈیا کی غیر موجودگی پر اعتراض کیا، کہا،اگر میڈیا نہیں آتا تو میں عدالت سے واک آؤٹ کر جاؤں گا، عمران خان کے اعتراض پر عدالت نے میڈیا نمائندگان کو جیل کے اندر بلانے کا حکم دیا پھر سماعت شروع کی گئی۔۔۔!!!

جج صاحب، میری بیوی کا توشہ خانہ سے کچھ لینا دینا نہیں،جیل میں 4 مرتبہ قرآن پڑھا ہے، ججز پر اللہ نے بہت ذمہ داری ڈالی ہے، بشریٰ بی بی کو صرف مجھے اذیت پہنچانے کے لئے لیے جیل میں ڈال رکھا ہے، عمران خان کا روسٹرم پر آکر جج سے مکالمہ۔۔۔!!!

چیئرمین نیب اور طوائفہ میں کوئی فرق نہیں، طوائف جسم فروش کرتی ہے اس نے ضمیر فروش کردیا ہے،میری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کررہے ہیں،میں نے انہیں عہدے سے ہٹایا اور میری بیوی نے اس کی سفارش نہیں کی، عمران خان کا احتساب عدالت کے جج سے مکالمہ۔۔۔!!!

مجھے جیل میں ڈالیں،میری بیوی کو تو چھوڑ دیں،جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو جوابدہ نہیں ہیں، عمران خان کا جج سے مکالمہ۔۔۔!

جج بشیر نے کہا تھا سر پر بندوق رکھ کر فیصلہ لیا ہے،سابق وزیراعظم کو رات 12 بجے بتایا جاتا ہے صبح نیا کیس لگے گا،نیب والے روبوٹ ہیں، ان کو تنخواہ دے کر جو مرضی کام کروالیں، عمران خان۔۔

پہلے جس ریفرنس میں سزا ہوئی وہ جیولری سیٹ ہمارے پاس ہے، اس کی قیمت 1 کروڑ 80 لاکھ تھی انہوں نے سوا 3 ارب کردی، عمران خان۔

میں صرف اپنی بیوی کی بات کرتا ہوں، اس کو دوبارہ گرفتار کرکے بہت غلط کیا ہے،پہلے آفتاب سلطان اور دیگر لوگ مستعفی ہوئے کیونکہ یہ غلط فیصلے کرانا چاہتے تھے،دوسرا کیس اس لئے بنایا ہے کیونکہ ان کو پتہ چل گیا ہے پہلا سیٹ ہمارے پاس ہے،جنگل کے بادشاہ نے سب کچھ کرایا ہے، عمران خان کا جج سے مکالمہ، سماعت کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک ساتھ بیٹھے رہے۔













Advertisement





Popular Posts
State bank approves new currency note designs

State bank approves new currency note designs

Views 642 | February 05, 2026
Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Comments...