Top Rated Posts ....

CM Maryam Nawaz criticizes Supreme Court judges for their current judgements

Posted By: Abbas, July 19, 2024 | 07:39:01


CM Maryam Nawaz criticizes Supreme Court judges for their current judgements


جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے چند افراد کا ٹولہ بیٹھ کر کوئی نہ کوئی ایسا فیصلہ دے دیتا ہے جس سے ترقی کا عمل رک جاتا ہے، سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ عدم استحکام کی کوشش ہے، سپریم کورٹ کے ججز سے کہتی ہوں اس ملک کو چلنے دو، جس شخص کو آپ واپس لانا چاہتے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے۔ مریم نواز

Youtube



Comments...