Irshad Bhatti's tweet on Khalil ur Rehman Qamar's press conference
ارشاد بھٹی نے خلیل الرحمان قمر کی پریس کانفرنس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ڈاکٹر نےمجھے5 سال سےدھوپ میں جانے سے منع کر رکھا ہے اس لئیے آمنہ عروج کو رات کو ملنے گیا۔۔خلیل الرحمٰن قمر
قمر صاحب پہلی بات،شکر کریں آپکی جان بچ گئی لہذا اب آپ پہلی فرصت میں ڈاکٹر بدل لیں یا خود کو بدل لیں،دوسری بات،اگر آپکو ڈاکٹر نے دھوپ میں جانے سے منع کر رکھا تھا اور آمنہ عروج سے ملنا بھی بہت ضروری تھا تو آپ اس بھلی مانس کو اپنی ٹیم کے ہمراہ اپنے دفتر یا گھر بلا کر بھی مل سکتے تھے ڈاکٹر نے یہ تو نہیں کہا ہوگا کہ دھوپ سے بچتے بچتے آپ رات کے پچھلے پہر ہنی کے ہنی ٹریپ میں آ جائیں اور آخری بات قمر صاحب اب آپ عورت کی طاقت مان جائیں،جو عورت آپ جیسے شخص کو ہنی ٹریپ کر سکتی ہے وہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔۔
ڈاکٹر نےمجھے5 سال سےدھوپ میں جانے سے منع کر رکھا ہے اس لئیے آمنہ عروج کو رات کو ملنے گیا۔۔خلیل الرحمٰن قمر
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) July 22, 2024
قمر صاحب پہلی بات،شکر کریں آپکی جان بچ گئی لہذا اب آپ پہلی فرصت میں ڈاکٹر بدل لیں یا خود کو بدل لیں،دوسری بات،اگر آپکو ڈاکٹر نے دھوپ میں جانے سے منع کر رکھا تھا اور آمنہ…
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









