Moeed Pirzada's tweet on DG ISPR's press conference
معید پیرزادہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
معصوم ڈی جی آئی ایس پی آر نے تو اپنی بدنصیب پریس کانفرنس میں طاقت دکھانے کی کوشش کی ہے، مگر انھیں استعمال کرنے والوں کو اندازہ نہیں ہے کہ زمینی حقائق کتنے بدل چکے ہیں!اب قومی سلامتی اور دھشت گردی کے نام پہ شریف زدرادی اور عاصم مافیا کی سیاست کو بہت دیر تک چلانا ممکن نہیں ہو گا! اس قومی سلامتی کی جعلی کہانی میں کچھ نہیں بچا، پاکستان میں بہت زیادہ لوگوں کو یہ ناٹکُ سمجھ آ گیا ہے، اور جنھیں نہیں آیا انھیں بھی بہت جلد سمجھ آ جاے گا! اس کھیل نے اب صرف ختم ہونا ہے! تاریک رات نے ختم ہونا ہی ہے! صبح ہونی ہی ہے! جب آپ نے پاکستان فوج کو پنجاب پولیس بنا ہی دیا ہے تو پرانی اداروں والی کہانی بھی بہت دیر نہیں چل سکتی!۔
معصوم ڈی جی آئی ایس پی آر نے تو اپنی بدنصیب پریس کانفرنس میں طاقت دکھانے کی کوشش کی ہے، مگر انھیں استعمال کرنے والوں کو اندازہ نہیں ہے کہ زمینی حقائق کتنے بدل چکے ہیں!اب قومی سلامتی اور دھشت گردی کے نام پہ شریف زدرادی اور عاصم مافیا کی سیاست کو بہت دیر تک چلانا ممکن نہیں ہو گا!…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) July 23, 2024
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









