Top Rated Posts ....

Fayaz ul Hassan Chohan's tweet on Justice Athar Minallah's speech in New York

Posted By: Abbas, July 25, 2024 | 06:09:13


Fayaz ul Hassan Chohan's tweet on Justice Athar Minallah's speech in New York


فیاض الحسن چوہان نے سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی نیویارک بار میں تقریر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

ایک پاکستانی شہری کی حیثیت سے کیا میں یہ سوال پوچھ سکتا ہوں۔۔۔کہ۔۔۔ایک حاضر سروس اعلی عدلیہ کے جج کو یہ قانونی اخلاقی اور اداراتی حوالے سے زیبا ہے کہ وہ کسی غیر ملک میں کھڑے ہوکر ملکی عدالتی سیاسی معاملات پر حیران کُن متنازعہ انکشافات اور تبصرات کریں۔۔۔۔؟؟؟؟؟
کیا دنیا کے کسی اور ملک کے جج نے کبھی کسی دوسرے ملک میں جاکر اپنے ملک کے نیگیٹو چہرے کو عیاں کیا ہے۔۔۔؟؟؟
کیا پاکستان کی عدالتی آئینی اور قانونی روایات اِس بات کی اجازت دیتی ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟

اہل وطن،اہل علم، اہل دانش ، اہل قانون ، اہل آئین اور اہل نظر سے رہنمائی درکار ہے۔





Comments...