Top Rated Posts ....

PTI's facebook page handler Arooba Komal reportedly arrested

Posted By: Saqib, July 27, 2024 | 16:26:49


PTI's facebook page handler Arooba Komal reportedly arrested



پی ٹی آئی کا فیس بک پیج چلانے والی لڑکی عروبہ کومل کو مبینہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ وہاب خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

تحریک انصاف کی فیس بک ہیڈ سیدہ عروبہ کومل کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے،
ان کا جرم یہ ہے کہ وہ عمران خان کو سپورٹ کرتی ہیں،
جو لوگ قوم کی مائیں، بہنیں اور بیٹیوں کو اٹھا رہے ہیں کیا ان کے گھر میں خواتین نہیں ہیں جو یہ ایسا ظلم کر رہے ہیں؟ مائیں بہنیں اور بیٹیاں تو سانجھیں ہوتیں ہیں پھر یہ درندے کہاں سے آ گئے ہیں ہمارے ملک میں جو اس حد تک گر گئے ہیں،
اللہ پاک تم لوگوں کو بھی ایسے دن دکھائے، آمین
رہا کرو رہا کرو عروبہ کومل کو رہا کرو







Comments...