Top Rated Posts ....

Indian Actor Kamaal R. Khan's tweet about CM Maryam Nawaz

Posted By: Afzal, July 27, 2024 | 16:55:13


Indian Actor Kamaal R. Khan's tweet about CM Maryam Nawaz


بھارتی اداکار اور فلم پروڈیوسر کمال آر خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصویر اپنی ٹویٹ میں شیئر کرتے ہوئے ان کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت کی کم از کم ایک ریاست میں ایسی وزیراعلیٰ ہونی چاہئے، لیکن مجھے پتا ہے یہ ناممکن ہے۔ بھارتی سیاستدانوں کا چہرہ دیکھ کر تو سیدھا فلم کا ولن یاد آتا ہے۔ یہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف ہے۔

At least one state of India should have chief minister like her. But I am sure, it’s impossible. Indian Politicians Ke Chehre Dekh Kar, Toh Seedha film Ke villain Ki Yaad Aati hai. She is CM Maryam Nawaz sharif.






Comments...