Maryam Riaz Watto compares her sister Bushra Bibi with Prophet's wife Hazrat Khadija
بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے اپنی ٹویٹ میں اپنی بہن بشریٰ بی بی کو حضرت محمدﷺ کی بیوی حضرت خدیجہ سے تشبیہہ دے دی۔ مریم ریاض وٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
وفا کے نام:
جب بنو ہاشم اور بنو مطلب نے قریش کی بات نہیں مانی، تو انہیں مکہ سے نکال دیا گیا اور ایک وادی شعب ابی طالب میں محصور کر دیا گیا. جو لوگ مکہ گیے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ وہاں کی پہاڑیاں کتنی پتھریلی ہیں اور ان پہ مشکل سے ہی کوئ سبزہ اگتا ہے. یہ محاصرہ اتنا سخت تھا کہ قریش وادی میں کھانا تک نہی جانے دیتے تھے. نوبت جھاڑیوں کے پتے کھانے تک جا پہنچی.
حضرت خدیجہ بھی اپنے شوہر کے ساتھ یہ سب سختیاں برداشت کرتی رہیں لیکن شوہر کا ساتھ نہ چھوڑا اور نہ ہی اس کمزور پڑنے دیا.
بہت امیر خاتون تھیں لیکن اسلام کے لیے سب کچھ خرچ کر دیا اور اب یہ حال تھا کہ نہ گھر بار اور کھانے کو بھی بس پتے.
جب وادی شعب میں تین سال گزارنے کے بعد یہ سب باہر آئے تو حضرت خدیجہ مسلسل فاقوں کے باعث بہت کمزور ہو چکی تھیں اور کچھ عرصہ بعد ان کی وفات ہو گئ. حضور پاک مرتے دم تک حضرت خدیجہ کو یاد کرتے تھے.
اور اب ایک اور وفا کی داستان جو کتابوں میں لکھی جائے گی، وہ آپ اپنی انکھوں سے دیکھ رہے ہیں. بشریٰ عمران خان کو زہر دیا، علاج نہیں کروایا، 48 ڈگری میں چھوٹی سی جگہ میں قید تنہائ، ہر قسم کا مقدمہ، سب کچھ سہا اور سہہ رہی ہیں.نبی پاک کی امتی ہیں. ایمان کی طاقت کے بل سب برداشت کر لیں گی. ان شا اللہ
اور بنا لو 9 مئ کے جھوٹے مقدمے.
وہ اپنے شوہر کے ساتھ آخری دم تک ساتھ کھڑی رییں گی ان شا اللہ. اور میرا رب ایک دن تم لوگوں کو ہی نیست و نابود کرے گا ان شا اللہ
وفا کے نام:
— Maryam Riaz Wattoo (@soulful7867) July 30, 2024
جب بنو ہاشم اور بنو مطلب نے قریش کی بات نہیں مانی، تو انہیں مکہ سے نکال دیا گیا اور ایک وادی شعب ابی طالب میں محصور کر دیا گیا. جو لوگ مکہ گیے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ وہاں کی پہاڑیاں کتنی پتھریلی ہیں اور ان پہ مشکل سے ہی کوئ سبزہ اگتا ہے. یہ محاصرہ اتنا سخت تھا کہ قریش… pic.twitter.com/Hevx6I2S23
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition
First video of Iran’s Supreme Leader Ayatollah Mojtaba Khamenei has been released by Iran's Tasnim news
What is future of PTI & Imran Khan? Suhail Warraich's interview to Mansoor Ali Khan
Indian singer Sonu Nigam's viral video as he sings Mohammad Rafi's song during surgery
Chinese astronauts grow rice in space on Tiangong station
Amazing scenes as Riyadh’s 'Kingdom Tower' illuminated with Pakistan, Saudi Arabia & Türkiye flags











