Imran Riaz Khan's tweet about PTI MNA Imtiaz Chaudhry
عمران ریاض خان نے تحریک انصاف کے ایم این اے امتیاز چوہدری کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایم این اے امتیاز چوہدری کے خاندانی زرائع کا پیغام
"آپ کو اطلاع اور کچھ حقائق بتانے ھیں ۔ کہ حاجی امتیاز چوہدری ایم این اے کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں اور کچھ اطلاعات جو فیملی کو مل رہی ہیں نہایت افسوس ناک ہیں ۔ حاجی امتیاز کو وفاداری تبدیل کرنے پہ مجبور کیا جا رہا ہے۔ ھر طرح کے تشدد کی بھی خبریں مل رہی ہیں۔ دعا کریں اللہ تعالٰی حاجی امتیاز کی مشکلات آسان فرمائے اور جلد رہائی ملے"۔
MNA امتیاز چوہدری کے خاندانی زرائع کا پیغام
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 7, 2024
"آپ کو اطلاع اور کچھ حقائق بتانے ھیں ۔ کہ حاجی امتیاز چوہدری ایم این اے کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں اور کچھ اطلاعات جو فیملی کو مل رہی ہیں نہایت افسوس ناک ہیں ۔ حاجی امتیاز کو وفاداری تبدیل کرنے پہ مجبور کیا جا رہا ہے۔ ھر طرح کے تشدد کی بھی…
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









