I never sang a song for Imran Khan - Indian singer Kumar Sanu clarifies on his viral video
سوشل میڈیا پر کچھ عرصے سے ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں بھارتی گلوکار کمار سانو یہ گیت گاتے پائے گئے کہ "عمران خان کو آزاد کروائیں گے، وزیراعظم بنائیں گے۔" کمار سانو نے انسٹاگرام پر اس ویڈیو کے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے کبھی کوئی گیت نہیں گایا، سوشل میڈیا پر میری جو ویڈیو وائرل ہے اس میں آواز آرٹیفشل انٹیلی جنس سے بنائی گئی ہے۔ کمار سانو نے مزید کہا کہ کچھ لوگ مجھے بدنام کرنا چاہتے ہیں، یہ ٹیکنالوجی کا انتہائی غلط استعمال ہے، کمار سانو نے انڈیا کی حکومت سے اپیل کی کہ وہ ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے قدم اٹھائیں۔

Youtube
Karachi PTI Jalsa - PTI workers clash with the police
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
China's response to the US President's option to use force against Iran
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
At least 116 dead in Iran as US reportedly weighs 'large scale' strike








