Hamid Mir's tweet on Army Chief General Asim Munir's recent statement
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گزشتہ رات کاکول ملٹری اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے کہ افواجِ پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ حامد میر نے آرمی چیف کے اس بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اس بات سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا کہ کسی بھی ریاست کی فوج کو کمزور کرنا ریاست کو کمزور کرنے کے مترادف ہے لیکن کیا ریاست صرف فوج کو کمزور کرنے سے متاثر ہوتی ہے؟ جب پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ کے سامنے کھڑا کر دیا جائے اور سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہو تو کون کمزور ہوتا ہے؟
اس بات سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا کہ کسی بھی ریاست کی فوج کو کمزور کرنا ریاست کو کمزور کرنے کے مترادف ہے لیکن کیا ریاست صرف فوج کو کمزور کرنے سے متاثر ہوتی ہے؟ جب پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ کے سامنے کھڑا کر دیا جائے اور سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہو تو کون کمزور ہوتا ہے؟ pic.twitter.com/vyQPjLjBui
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 14, 2024
Karachi PTI Jalsa - PTI workers clash with the police
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
China's response to the US President's option to use force against Iran
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
At least 116 dead in Iran as US reportedly weighs 'large scale' strike
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story









