Top Rated Posts ....

The guy who made the parody song 'Bill Bill Pakistan' has been taken into custody

Posted By: Afzal, August 15, 2024 | 08:10:38


The guy who made the parody song 'Bill Bill Pakistan' has been taken into custody


دل دل پاکستان گانے کی پیروڈی "بل بل پاکستان" گانے والے عون علی کھوسہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ عون علی کھوسہ کے بھائی علی شیر کھوسہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ رات کو چند نامعلوم مسلح افراد نے ان کے بھائی عون علی کھوسہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

عون علی کھوسہ نے بجلی کے بل زیادہ آنے پر "بل بل پاکستان" گانا گیا تھا۔۔







Comments...