Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
What Lee Kuan Yew said about Pakistani nation - Asad Ali Shah shares interesting incident What Lee Kuan Yew said about Pakistani nation - Asad Ali Shah shares interesting incident Shahdara Lahore Me Pump Action Se Firing Karne Wali Lady Ki Video Viral Shahdara Lahore Me Pump Action Se Firing Karne Wali Lady Ki Video Viral What happened with Tayyab Baloch outside Adiala Jail? The journalist tells the story What happened with Tayyab Baloch outside Adiala Jail? The journalist tells the story Watch moment when a plane’s landing gear collapsed during touchdown of Toronto's flight Watch moment when a plane’s landing gear collapsed during touchdown of Toronto's flight Diabetic man produces his own insulin after receiving world's first gene edited pancreatic cells Diabetic man produces his own insulin after receiving world's first gene edited pancreatic cells Viral Video: Eggs thrown at Chahat Fateh Ali Khan in London Viral Video: Eggs thrown at Chahat Fateh Ali Khan in London

Khawaja Asif's astonishing tweet about Bushra Bibi and General Faiz's relation


خواجہ آصف نے بشریٰ بی بی اور جنرل فیض حمید کے تعلق کے بارے میں حیران کن ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

ولایت کی دلچسپ کہانی۔۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خاتون نے ولایت کا دعوی' کر دیا ۔۔اور اس نے اپنے بچوں سے کہا کہ ان کو پاک لوگوں کی زیارت ہونے لگی ہے۔۔
بچے ماں کا وجد اور عبادات دیکھ کر فورا" یقین کر گئے۔۔
اس کیفیت کو چند ہفتوں بعد وہ اپنے شوہر سے بیان کرتی ہے ۔۔ شوہر جو پہلے سے ہی توہم پرست ہوتا ہے فوری یقین کر لیتا ہے۔۔
چند ماہ کے بعد وہ خاتون گھر والوں سے کہتی ہے کہ اسے الہام ہونے لگا ہے ۔۔۔ اور پھر وہ سب کو بتاتی ہے کہ اسے خواب میں فلاں ہستی نے حکم دیا ہے کہ وہ گھر سے الگ ہوکر مکمل یکسوئی کے ساتھ عبادت کیا کرے۔
گھر والے مان جاتے ہیں اور وہ گھر سے دور دوسرے گھر میں شفٹ ہو جاتی ہے۔۔
نئے گھر کا خرچ غیب سے ادا ہونے لگتا ہے۔۔۔
پھر وہ خاتون ایک دن اپنے شوہر سے کہتی ہے کہ اس کی پاکیزگی کا اب یہ عالم ہے کہ اسے کوئی مرد ہاتھ نہ لگائے ۔۔لہذا اسے طلاق دی جائے، ورنہ ساری ولایت ضائع ہو جائے گی اور بدلے میں عذاب الہی آئے گا ۔
شوہر فوری اسے طلاق دیتا ہے۔۔۔اور پھر وہ خاتون ایک خواب بیان کرتی ہے کہ اسے ایک عظیم ھستی نے حکم دیا ہے کہ میری امت کا فلاں شخص بڑا نیکو کار ہے۔۔اس کے ذریعے امت کو بلند مقام ملنا ہے۔۔لیکن وہ اکیلا ہے اس کی مدد تم کرو اور اس سے شادی کرلو۔۔
یوں وہ ولی اللہ خاتون اس نیک شخص سے شادی کر لیتی ہے۔۔اور غیبی ہاتھ اگلے الیکشن میں اس نیک شخص کو ملک کا بادشاہ بنا دیتا ہے۔۔۔۔ یوں امت مسلمہ کے سر پر ایک ایماندار اور دیندار شخص کا ہاتھ آ جاتا ہے۔۔
پھر وہ ولی اللہ خاتون روزانہ کی بنیاد پر نئے نیکو کار شوہر کو غیب کی خبریں سناتی ہے کہ فلاں وقت میں فلاں شخص فلاں پارٹی میں چلا جائے گا۔ اور حقیقت میں ایسا ہو جاتا ہے۔۔
اس کا نیا نیک شوہر اس خاتون کو ولی اللہ اور الہامی ماننے لگتا ہے۔۔
وہ نیک خاتون اسے بتاتی ہے کہ فلاں دن فلاں جج یہ فیصلہ دے گا۔۔۔اور حقیقیت میں وہ فیصلہ آ جاتا ہے۔۔

خاتون نئے نیکو کار شوہر کو بتاتی ہے کہ فلاں دن فلاں پارٹی دھرنے پر نکل سکتی ہے اور تمھاری حکومت کو ہلا کر رکھ دے گی۔۔ اور پھر ایسا ہو جاتا ہے۔۔۔
یوں وہ ایماندار بندہ اس خاتوں کا مرید بن جاتا ہے اور خاتون ولایت کے اعلی' منصب پر براجمان ہوجاتی ہے اور پھر حال یہ ہوتا ہے کہ وہ بندہ گھر سے باہر قدم بھی مرشدی سے پوچھ پوچھ کر رکھتا ہے
وہ خاتون اس نیکو کار شوہر کو سمجھاتی ہے کہ فلاں افسر کو فلاں جگہ سے ہٹایا تو حکومت ختم ہو جائے گی۔۔اور پھر ایسا ہوجاتا ہے۔
وہ خاتون شوہر کو کال کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ ہیلی کاپٹر گر سکتا ہے۔ نیچے اتارو۔ واقعی ہیلی کاپٹر نیچے اتار کر چیک کیا جاتا ہے تو اس کا انجن خراب تیل کی وجہ سے فیل ہونے والا ہوتا ہے ۔
اور ایک دن خاتون اسے کال کرکے بتاتی ہے کہ آج محتاط رہنا تم پر گولی چل سکتی ہے اور پھر گولی چل جاتی ہے۔۔
۔
دوستو ۔۔ اس ساری کہانی میں غیب سے خبریں پہنچانے والی ہستی کا نام فیض حمید ہے ۔۔۔ جو مکمل طور پر ایک خاتون کو پیغام رسانی کرتا رہتا ہے اور خاتون جائے نماز بچھا کر خود پر وجد طاری کرکے وہ خبریں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کو پہنچاتی ہے کہ اسے الہام ہوا ہے۔۔۔
سب بولو سبحان اللہ







Advertisement





Popular Posts
11 years old boy killed in Texas for doorbell prank

11 years old boy killed in Texas for doorbell prank

Views 1848 | September 08, 2025
Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Comments...