Rauf Klasra's tweet on Imran Khan's today's statement
عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ہی ملک کو اکٹھا کرسکتی ہیں، فوج نہیں۔ اس پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کون سی سیاسی جماعتیں خان صاحب؟ ۔ جب آپ وزیراعظم تھے تو صرف طالبان ہی بچ گئے تھے جو باہر آزاد تھے جنہیں 35000 کی تعداد میں آپ افغانستان سے جرنیلوں کی مدد سے سرحدی باڑ کاٹ کر پورے پروٹوکول ساتھ واپس لائے اور انہیں عزت احترام ساتھ سوات کے لوگوں کے احتجاج باوجود وہاں بسایا۔ آپ کے نزدیک تو وہی طالبان ہی سیاسی لوگ تھے جن سے بات چیت معاہدے سیٹلمنٹ ہوسکتی تھی۔
ورنہ باقی سیاسی پارٹیوں کے سربراہان یا لیڈرز تو سب جیل میں تھے جب آپ وزیراعظم تھے جیسے نواز شریف ، آصف زرداری، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، خورشید شاہ، سعد رفیق، فریال تالپور وغیرہ ۔۔
ہاں ٹھک ٹھکائی، ڈینٹنگ پینٹنگ اور جوڑنے توڑنے کا کام جنرل فیض حمید تسلی بخش کررہے تھے جنہوں نے ابھی جنرل باجوہ بعد مسٹر پوٹن بننا تھا اور سب کو الٹا ٹانگنا تھا۔
کون سی سیاسی جماعتیں خان صاحب؟ ۔ جب آپ وزیراعظم تھے تو صرف طالبان ہی بچ گئے تھے جو باہر آزاد تھے جنہیں 35000 کی تعداد میں آپ افغانستان سے جرنیلوں کی مدد سے سرحدی باڑ کاٹ کر پورے پروٹوکول ساتھ واپس لائے اور انہیں عزت احترام ساتھ سوات کے لوگوں کے احتجاج باوجود وہاں بسایا۔ آپ کے… https://t.co/sRRyMX8wZf
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 30, 2024
Murad Saeed's first exclusive interview after a very long time
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
Court takes notice of alleged cocaine dealer Anmol’s appearance in court without handcuffs
Exclusive details of Iran's reply to US proposal
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest
CM Maryam Nawaz joins Maarka-e-Haq ceremony at Wagah Border











