Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
What Lee Kuan Yew said about Pakistani nation - Asad Ali Shah shares interesting incident What Lee Kuan Yew said about Pakistani nation - Asad Ali Shah shares interesting incident Shahdara Lahore Me Pump Action Se Firing Karne Wali Lady Ki Video Viral Shahdara Lahore Me Pump Action Se Firing Karne Wali Lady Ki Video Viral What happened with Tayyab Baloch outside Adiala Jail? The journalist tells the story What happened with Tayyab Baloch outside Adiala Jail? The journalist tells the story Watch moment when a plane’s landing gear collapsed during touchdown of Toronto's flight Watch moment when a plane’s landing gear collapsed during touchdown of Toronto's flight Diabetic man produces his own insulin after receiving world's first gene edited pancreatic cells Diabetic man produces his own insulin after receiving world's first gene edited pancreatic cells Viral Video: Eggs thrown at Chahat Fateh Ali Khan in London Viral Video: Eggs thrown at Chahat Fateh Ali Khan in London

Asma Shirazi Vs Shaheen Sehbai on twitter regarding Asma's Hajj

Posted By: Atif, September 04, 2024 | 06:16:27

Asma Shirazi Vs Shaheen Sehbai on twitter regarding Asma's Hajj


ٹویٹر پر عاصمہ شیرازی اور شاہین صہبائی کے درمیان ٹویٹس کا تبادلہ۔ شاہین صہبائی نے ایک ٹویٹ کی اور عاصمہ شیرازی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ محترم خاتون پیسے واپس دے کر اس الزام (سرکاری حج) سے جان چھڑالیں۔ شکریہ۔

جواب میں عاصمہ شیرازی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

شاہین صہبائی صاحب! آپ کے لیے بہت عزت تھی، افسوس اب نہیں رہی۔ سرکاری حج میں نے کیا نہیں اور جو کیا اس کے پیسے ادا کیے، رسیدیں موجود ہیں۔ مولا علی کا قول ہے دوست وضاحت مانگتا نہیں، دشمن یقین کرتا نہیں اس لیے یہ معاملہ اللہ پر چھوڑا ہے۔ باقی شکر ہے میں نے کینیڈا کا سفیر لگنے کے لیے کسی حکومت کی سفارشیں نہیں کیں۔ اب آپ صحافی سے ٹرول بن چکے ہیں وقت گزاری کے لیے اچھا مشغلہ ہے۔ سو لگے رہیں۔

عاصمہ شیرازی کی اس ٹویٹ پر شاہین صہبائی نے جواب دیتے ہوئے لکھا

عاصمہ ، میں معزرت خواں ہوں کے جو ٹویٹ میں آپکو پرسنل میسج کرنا چاہ رہا تھا کیونکہ آپکے بہت فولوور ہیں اور آپ مجھے فالو نہیں کرتیں اسلئے میری ٹویٹ پبلک میں چلی گئی، مگر پھر میں نے سوچا ایک مخلص مشورہ ہی دیا ہے . مجھے نہیں معلوم تھا آپ اپنے خرچے پر حج کرنے گئی تھیں - قابل تحسین بات تھی - آپکو جیو سے ARY میں لانے اور آپکا خاص خیال رکھنے پر مجھے فخر ہے اور آپکی پرسنل زندگی میں بھی ضیاء صاحب آمر متین اور دوستوں سے مل کر آپکا جیون ساتھی ہم نے مل کر چنا - آپ خوش رہیں - آپ کہتی ہیں رسیدیں ہیں تو مجھے یقین ہے ہونگی مگر آپکا متی الله کے ساتھ انٹرویو ہے - جو مانگتا ہے رسید دکھا کر چپ کرا دیں - یا پیسے ابھی بھی دے دیں - مجھے کوئی آپ سے شکوہ نہیں - میں اپنی اننگ کھیل چکا اور آجکل آپ کا وقت ہے - میں نے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی ہے آپ باقی لوگوں کو خاموش کر سکتی ہیں - الله آپکا اور مدثر کا خیال رکھے گا - باقی یہ کینیڈا والی بات محض ایک پی پی والوں کا الزام تھا جو الزام ہی ہے - مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ویسے بھی میں امریکا شہری ہو کر پاکستان کا سفیر کہیں نہیں لگ سکتا مگر یہ سوچنے والوں کے لئے بات ہے - آپ خوش رہیں اور الله آپکو مزید ترقی دے - میرے پاس اگر کوئی موقع آیا میں آپکی مزید مدد کرونگا اگر ہو سکا - شکریہ








Advertisement





Popular Posts
11 years old boy killed in Texas for doorbell prank

11 years old boy killed in Texas for doorbell prank

Views 1875 | September 08, 2025
Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Comments...