Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry's tweet on DG ISPR's press conference

Posted By: Atif, September 05, 2024 | 15:02:00


Fawad Chaudhry's tweet on DG ISPR's press conference


ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

آج کی DGISPR کی پریس کانفرنس سے عندیہ ملتا ہے کہ فوج سیاست کے میدان کارزار کو سیاستدانوں پر چھوڑ کر آگے بڑھنا چاھتی ہے، کہتے ہیں Actions are louder than words اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ پاکستان کے عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہے





Comments...