Moeed Pirzada's tweets on the press conference of DG ISPR
معید پیرزادہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
بدقسمتی سے DG ISPR کی پریس کانفرنس مکمل طور پہ ایک سیاسی ڈرامہ تھی، جس کا نکتہ عروج وہ لطیفہ تھا جب DG صاحب نے فرمایا کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے! اللہ DG صاحب پہ رحم کرے، اتنا جھوٹ بولنے کے بعد رات کو سوتے کیسے ہیں!
جرنل فیض پہ الزامُ بڑا دلچسپ ہے کہ انھوں نے اپنی قانونی اور آئینی حدود سے تجاوز کیا، DG صاحب سے پوچھنا تھا کہ جرنل باجوہ اور جرنل عاصم کیا اپنی آئینی حدود میں رہ کے کامُ رہے ہیں؟ اور وہ فوج کے سینکڑوں افسر جو لوگوں کو اغوا کرنے، وڈیو بنانے اور جج صاحبان کو ہراساں کرنے میں لگے ہوے ہیں، کیا وہ آرمی ایکٹ کے تحت کامُ کر رہے ہیں؟ DG صاحب کو اس کا احساس نہیںُ ہے مگر آنے والے وقتوںُ میں ان سب کا حساب بھی ہونا ہے
پاکستانی فوج کا کوئی سیاسی ایجینڈا نہیں ہے! یہ لطیفہ DG ISPR نے صحافیوں کو سنایا، قہقہے لگانے، ہنسنے اور مسکرانے پہ پابندی تھی، کیونکہ ساتھ ہی جرنل صاحب نے تقریبا کہہ ہی ڈالا کہ فوج وزیر اعظمُ پاکستان، عمران خان کا کورٹ مارشل بھی کرنا چاہ رہی ہے! دراصل وہ کہنا چاہ رہے تھے کہ فوج کا کوئی عسکری ایجنڈا نہیں ہے! صرف سیاسی ایجنڈا ہے
بدقسمتی سے DG ISPR کی پریس کانفرنس مکمل طور پہ ایک سیاسی ڈرامہ تھی، جس کا نکتہ عروج وہ لطیفہ تھا جب DG صاحب نے فرمایا کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے! اللہ DG صاحب پہ رحم کرے، اتنا جھوٹ بولنے کے بعد رات کو سوتے کیسے ہیں!
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) September 5, 2024
جرنل فیض پہ الزامُ بڑا دلچسپ ہے کہ انھوں نے اپنی…
پاکستانی فوج کا کوئی سیاسی ایجینڈا نہیں ہے! یہ لطیفہ DG ISPR نے صحافیوں کو سنایا، قہقہے لگانے، ہنسنے اور مسکرانے پہ پابندی تھی، کیونکہ ساتھ ہی جرنل صاحب نے تقریبا کہہ ہی ڈالا کہ فوج وزیر اعظمُ پاکستان، عمران خان کا کورٹ مارشل بھی کرنا چاہ رہی ہے! دراصل وہ کہنا چاہ رہے تھے کہ فوج…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) September 5, 2024
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike









