Top Rated Posts ....

Immigrants are eating the dogs & cats of our country - Donald Trump's claim made Kamala Harris laugh

Posted By: Afzal, September 12, 2024 | 06:27:08


Immigrants are eating the dogs & cats of our country - Donald Trump's claim made Kamala Harris laugh


۔ 2024 کے امریکی صدارتی الیکشن کی ڈیبیٹ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن اور کملا ہیرس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی پالیسیز کی وجہ سے لاکھوں امیگرنٹس امریکہ میں گھسے چلے آرہے ہیں اور وہ یہاں ہمارے کتے بلیاں اور دیگر پالتو جانور کھا جاتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی اس بات پر کملا ہیرس ہنس ہنس کر بے حال ہوگئیں۔

Youtube



Comments...