Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry's tweet on PTI's jalsa in Lahore

Posted By: Atif, September 21, 2024 | 17:05:06


Fawad Chaudhry's tweet on PTI's jalsa in Lahore


فواد چوہدری نے لاہور میں آج ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

لاہور تحریک انصاف کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انھوں نے بہت بڑا اجتماع کیا، خیبر پختونخواہ کے لوگ تو پہنچ ہی نہیں سکے تو وسطی پنجاب نے اتنا بڑا اجتماع کھڑا کر دیا، جس پر تمام لیڈرشپ مبارکباد کی مستحق ہے۔





Comments...