Top Rated Posts ....

Blasphemy case registered against a guy for allegedly insulting the Prophet Muhammad on Facebook

Posted By: Atif, September 21, 2024 | 18:51:28


Blasphemy case registered against a guy for allegedly insulting the Prophet Muhammad on Facebook


چیچہ وطنی میں بریلوی علماء کی جانب سے درخواست دینے پر پولیس نے توصیف شہزاد نامی شخص کے خلاف 295 سی کے تحت توہینِ رسالت کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق توصیف شہزاد نے مبینہ طور پر پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں فیس بک پر نازیبا جملے لکھے۔ مزید تفصیل ایف آئی آر کی کاپی میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔






Comments...