Top Rated Posts ....

Israel drops largest ever bomb on southern Lebanon

Posted By: Atif, September 21, 2024 | 19:45:41


Israel drops largest ever bomb on southern Lebanon


اسرائیل نے جنوبی لبنان پر بہت بڑا بم گرادیا ہے۔ رات کے اندھیرے میں اس بم کے دھماکے سے ہونے والی چمک نے پورا آسمان روشن کردیا اور دھماکے کی شاک ویوز دور دور تک محسوس کی گئیں۔ سوشل میڈیا پر اس بم کے دھماکے کو ایٹم بم کے دھماکے سے مشابہہ قرار دیا جارہا ہے، بم گرتے ہی ایٹم بم کی طرح بڑا سا آگ کا گولہ بنتے دیکھا گیا۔


Youtube








Comments...