Top Rated Posts ....

Major General Zulfiqar admits that anti-army sentiments are rising in public

Posted By: Atif, September 22, 2024 | 05:34:25


Major General Zulfiqar admits that anti-army sentiments are rising in public


کسی کی بائیک پنکچر ہو جائے یا کچھ بھی ہو جائے ، فورآ اسے فوج کیساتھ جوڑا جاتا ہے ۔ آجکل فوج کے خلاف بیانیہ بکتا ہے، حلفاً کہتا ہوں کہ فوج کا مقصد سوائے امن کے اور کچھ نہیں۔ پڑھے لکھے طبقے کو آگے آ کر مرہم رکھنا ہو گی، بنوں کینٹ حملے میں میرے بھی 8 جوان شہید ہوئے، لیکن ان کے باوجود بھی ہمارے خلاف نعرے لگائے گئے، حوصلہ شکنی کی گئی۔

جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی کی جرگہ میں گفتگو


Youtube





Comments...