Top Rated Posts ....

Mufti Tariq Masood's old video going viral on social media after his apology

Posted By: Afzal, September 22, 2024 | 17:10:27


Mufti Tariq Masood's old video going viral on social media after his apology


مفتی طارق مسعود پر قرآن پاک اور نبی کریم ﷺ کی گستاخی کا الزام لگا تو انہوں نے معافی مانگ لی اور معاملہ ختم کرنے کی اپیل کی۔ ان کی معافی کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی پرانی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں پوری ذمہ داری کے ساتھ فتویٰ دیتا ہوں کہ اگر آپ کسی کو گستاخی کرتا دیکھ لیں تو اس کو وہیں موت کے گھاٹ اتار دیں، عدالت میں جانے کی ضرورت ہی نہیں۔ ملاحظہ کیجے مفتی طارق مسعود کی ویڈیو۔






Comments...