Police has sealed my petrol pumps after my press conference - Sheikh Waqas Akram's tweet
تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میرے بحیثیت انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف پہلی پریس کانفرنس کے پانچ منٹ کے بعد میری فیملی کے پٹرول پمپس سیل کر دیئے گئے ہیں اور شورکوٹ پولیس ، جھنگ پولیس نے مختلف تھانوں میں ہماری فیملی کی ٹرانسپورٹ کی درجنوں بسیں بند کردی گئی ہیں۔ پولیس ہمارے مختلف کاروبار پر بھاری تعداد میں کھڑی کردی گئی ہے۔وہی پرانی بے حیائی اور بے شرمی، ان گھٹیا ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہ ہونگے ۔ رزق کا اور عزت ان دونوں کا اختیار اور وعدہ میرے اللہ کابہے۔ عمران خان زندہ باد تحریک انصاف زندہ باد
میرے بحیثیت انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف پہلی پریس کانفرنس کے پانچ منٹ کے بعد میری فیملی کے پٹرول پمپس سیل کر دیئے گئے ہیں اور شورکوٹ پولیس ، جھنگ پولیس نے مختلف تھانوں میں ہماری فیملی کی ٹرانسپورٹ کی درجنوں بسیں بند کردی گئی ہیں۔ پولیس ہمارے مختلف کاروبار پر بھاری… pic.twitter.com/zS7aWUEIij
— Sheikh Waqas Akram (@SheikhWaqqas) September 27, 2024
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











